the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حج کمیٹی آف انڈیا، وزارتِ اقلیتی امور، حکومت ہند کے اعلانیہ کے مطابق حج بیت اللہ2017کے حج فارم کی تقسیم اور جمع کرنے کا عمل آئندہ2جنوری2017بروزپیر سے 24جنوری2017تک جاری رہے گا۔دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ایگزیکٹو آفیسر اشفاق احمد عارفی کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق دہلی حج کمیٹی درخواست دہندگان عازمین حج



کو حج فارم بھرنے اور جمع کرنے کے لیے گذشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی تمام تر مطلوبہ اور ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کے لیے اقدامات اور انتظامات کر رہی ہے۔ حج کمیٹی کے دفتر حج منزل آصف علی روڈ ترکمان گیٹ پر فارم کی تقسیم اور جمع کرنے کے لیے کام کے ایام پیر سے جمعہ تک صبح 10بجے سے شام چار بجے تک رابطہ قائم کیا جا سکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.